اروناچل پردیش میں صدر راج تھوپنے پر مودی سرکار کے خلاف اپنی زبانی یلغار جاری رکھتے ہوئے کانگریس نے آج اسے پھر یہ کہہ کر تنقید کا نشانہ بنایاکہ مودی سرکار نے حساس سرحدی ریاست میں جمہوریت کو یوم جمہوریہ کے دن ہی قتل کردیا۔
style="text-align: right;">اروناچل پردیش میں برخاست شدہ حکومت کانگریس کی تھی۔
انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ"مودی سرکار نے اروناچل پردیش کی منتخب حکومت کو بے دخل کر کے ملک کے 67 ویں یوم جمہوریہ کا جشن منایا، جو واضح اکثریت سے برسراقتدار آئی تھی